خمس غنیمت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مال غنیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مال غنیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے۔